وادی کشمیر میں سخت سردیوں اور انتہائی کم برفباری کے باوجود سیاح یہاں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔